تاریک دل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سیاہ دل، بدباطن، جو دوسروں کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے۔ (مجازاً) گمراہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سیاہ دل، بدباطن، جو دوسروں کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے۔ (مجازاً) گمراہ۔